23 ستمبر 2016 - 22:04
تصویری رپورٹ: لیبیائی مسلمانوں کی داعش کے خلاف لڑائی جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی حکومت کے وفدار فوجیوں اور سعودی عرب سے وابستہ داعش دہشت گردوں کے درمیان لڑائی اور خونریز جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔